• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الرحمٰن کلاسک لیگ کرکٹ بی ٹی کے اسٹار کی فتح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بی ٹی کے اسٹار نے آئی کے اے وارئیرز کو 49 رنز سے شکست دے کرالرحمٰن کلاسک لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بی ٹی کے اسٹارز نے 178 رنزبنائے۔ سعید حسن نے 72 ، قربان بروہی 49 رنز بنا ئے۔ ناکام ٹیم129 رنزہوگئی۔ ذیشان، سعید حسن اور یاسر خان نے دو، دو وکٹیں لیں۔
اسپورٹس سے مزید