• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر میں امن و امان کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر پیر سے اسلامیہ کلب میں شروع ہونے والی مجید خان میموریل ٹیبل ٹینس لیگ ملتوی کردی گئی ہے،منتظمین کا کہنا ہے کہ نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید