• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے اتوار کو ڈربن میں جنوبی افریقا کا دورہ مکمل کر لیا لیکن مشر ق وسطی میں فلائٹس کی بندش اور فلائٹ شیڈول متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستانی کرکٹرز کی وطن واپسی تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے پیر کودبئی کے راستے سفر شروع کرنا ہے لیکن ابھی تمام شیڈول متاثر ہے۔تاہم تاخیر کی صورت میں پی سی بی متبادل آپشن پر غور کرے گا۔
اسپورٹس سے مزید