• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی مصنوعات کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالا جائے ،فضل مقیم خا ن

پشاور ( لیڈی رپورٹر )سر حد چیمبرا ٓف کا مر س اینڈ انڈسٹری کے صدر فضل مقیم خا ن نے پا کستا نی مصنو عات کی برا مدات اورعالمی منڈیو ں میں انکی ما نگ میں ا ضا فہ کر نے کیلئے ان مصنوعات کے معیار کو بین ا لا قو امی اصولوں کے تحت اپنا نے، جدید اور نت نئے طر یقو ں کے ا ستعما ل پر زور دیا ہے انھو ں نے کہا ہے کہ حکو مت اور متعلقہ ادارے نو جو ا ن اور نئے کار وباری حضر ات کیلئے سر پرستی اور خصو صی گر انٹس اور ما لی معا ونت کا اعلا ن کر ے سر حد چیمبر فضل مقیم خا ن نے مز ید کہا ہے کہ بزنس کمیو نٹی اور برآمد کنند گان کی مشکلات کے ا زالہ کاروبار دوست پالیسیو ں کو اپنا نے اور ون ونڈو ا ٓپر یشن کے تحت سہو لیات کی فر اہمی کیلئے عملی ا قدا مات اْٹھا ئے جا ئیں۔ ان خیا لات کا اظہار انھو ں نے گذشتہ روز سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری اور ٹر یڈ ڈو پلیمنٹ اتھا ر ٹی ا ٓف پا کستا ن کے با ہمی ا شتر ا ک سے چیمبر ہا و س میں نیشنل ایکسپور ٹ ٹر یننگ پرو گرا م کے ا بتدا ئی سیشن سے خطا ب کر رہے تھے۔
پشاور سے مزید