ذیابیطس کیا واقعی ریوَرس ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق نے اُمید بڑھا دی
عام طور پر شوگر کو عمر بھر کی بیماری سمجھا جاتا ہے جس میں مسلسل علاج، نگرانی اور پیچیدگیوں کے خطرات بھی شامل ہوتے ہیں لیکن یونیورسٹی آف گلاسگو کی ایک تازہ تحقیق نے ظاہر کیا ہے کہ مخصوص حالات میں اس مرض کو ریوَرس کرنا ممکن ہو سکتا ہے۔۔