• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدگاہ چوک پر جدید الیکٹرک سگنلز نصب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی جی ایم ڈی اے رانا سلیم کی ہدایت پر ملتان شہر میں ٹریفک مینجمنٹ کیلئے عید گاہ چوک پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل الیکٹرک سگنلز نصب کردیے گئے،ایم ڈی اے کی جانب سے عید گاہ چوک پر انٹرنیشنل سٹینڈرز کے مطابق جدید سگنل سسٹم لگائے گئے ہیں۔
ملتان سے مزید