• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ملازمین کی 2گھنٹے کام چھوڑ ہڑتال

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی کال پر سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں دو گھنٹے کام چھوڑ کر پنجاب سول سیکرٹریٹ میں احتجاج کیا
لاہور سے مزید