• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرک کے خفیہ خانوں سے 38 کلو چرس برآمد

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)انسداد منشیات فورس نے 9ملزمان گرفتار کر کے1کروڑ 14 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 146.4 کلو گرام منشیات برآمد کر لی ۔پشین، بلوچستان کے علاقے میں ریسٹورنٹ کے قریب کار سے 71 کلو چرس ،ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب ٹرک کے خفیہ خانوں سے 38.4کلو گرام چرس،اسلام آباد کے ایف 10 مرکز میں ملزم کے قبضے سے 2.4کلو چرس برآمدکر لی گئی۔
اسلام آباد سے مزید