• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر راغب نعیمی کا اسلامی نظریاتی کونسل میں چار نئے ارکان کی تعیناتی کا خیر مقدم

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے اسلامی نظریاتی کونسل میں چار نئے ارکان کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے آنے والے اراکین کو خوش آمدید کہا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس اضافے کے ساتھ کونسل کی استعداد کار میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے نئے ارکان رانا شفیق پسروری، صاحبزادہ حافظ محمد امجد، سید سعید الحسن، سید عتیق الرحمٰن بخاری کو رکن مقرر ہونے پر مبارک باد دی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید