• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسنوکر، مارک جون نے دفاعی چیمپئن اسجد کو باہر کردیا

کراچی (شکیل یامین کانگا/ اسٹاف رپورٹر) این مارک جون نے دفاعی چیمپئن اور ٹاپ سیڈ اسجد اقبال کو شکست دے کر این بی پی نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کا سب سے بڑا پ سیٹ کر دیا ۔ وائلڈ کارڈ پر انٹری حاصل کرنے والے محمد سجاد نے نمبر پانچ سیڈ عبدالجاوید کوہرا دیا۔ دیگر میچوں میں محمد حسنین نے عمر نعیم، عمیر خان نے زیب خان، عامر شہزاد نے شاہد شفیق کو شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید