کراچی(اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے بولنگ کوچ جیمز فرینکلن نے کہا ہے کہ ملتان کی پچ ہمارے لئے ہی نہیں،پاکستان کیلئے بھی چیلنجنگ ہے،ہمارے بولروں نے میچ پرکنٹرول سنبھال لیاہمارے بولروں نے پاکستان کے خلاف شاندار پرفارمنس دکھائی ہے۔