• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ آئر لینڈ 35 رنز پر آؤٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز انڈر19ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں آئر لینڈ کی ٹیم 35رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور جنوبی افریقا نے میچ سات وکٹ سے جیت لیا۔ہفتے کو دیگر میچوں میں نیوزی لینڈ نے امریکا کے خلاف18رنز،آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سات وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید