میلبرن (جنگ نیوز) دفاعی چیمپئن اور عالمی نمبرایک یانک سنرنے الیگزینڈر زیوریوف کو ہراکر آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ۔ یہ ان کا مسلسل دوسری کامیابی ہے، جس کے نتیجے میں وہ 2006 میں رافیل نڈال کے بعد اپنے پہلے گرینڈ سلیم ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرنے والے پہلے شخص بن گئے ہیں۔