• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ ایف کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی اور سندھ ہاکی ایسوسی ایشن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، ان کا موقف ہے کہ فیڈریشن نے انتخابات کرا کر سندھ میں متوازی ایسوسی ایشن قائم کردی جس کی قانونی پوزیشن نہیں، قانونی کارروائی کیلئے مشاورت مکمل کرلی ، جلدعدالت سے رجوع کریں گے ۔

اسپورٹس سے مزید