• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ٹیسٹ، ایک دن میں سب سے زیادہ 20 وکٹیں گرنے کا ریکارڈ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملتان میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن 20وکٹیں گر گئیںیہ ایک دن میں سب سے زیادہ وکٹیں گرنے کا ریکارڈ ہے۔ ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی دس، دس وکٹیں گر گئیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز 19 وکٹیں گری تھیں اس سے قبل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان2004کے ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز 18 وکٹیں گری تھیں۔

اسپورٹس سے مزید