• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت علی ؑ کی سیرت اور کردار ہمارے لئے راہ نجات ہے، علامہ صادق عباس

کراچی (پ ر) شعیہ خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت علیؑ کی سیرت اور کردار ہمارے لئے راہ نجات ہے ، انہوں نے کہا کہ حضرت علیؑ کی بہادری اور فیصلوں کے سب ہی معترف تھے ،انہوں نے بیشمار غزوات میں بہادری کے جوہر دکھاکر کامیابیاں حاصل کیں اور اسلام کو سربلند کیا ،انہوں نے کہا کہ آج ہمیں ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسلام اور ملک استحکام کیلئے کام کرنا ہوگا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید