• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانیٹری پالیسی کا اعلان آج‘ شرح سود میں ایک فیصد کمی متوقع

کراچی(ایجنسیاں)اسٹیٹ بینک نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ 

ماہرین کو مہنگائی کی رفتار میں کمی پر شرح سود میں مزید 1فیصد کمی کی توقع ہے۔

دوسری جانب تاجر رہنماؤں نے شرح سود میں نمایاں کمی کرکے اسے سنگل ڈیجٹ میں لانے یعنی10فیصد سے کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مانیٹری پالیسی پر سروے میں ماہرین کی ڈیڑھ فیصد کمی کی رائے سامنے آئی ہے اور جنوری میں مہنگائی کی شرح 3 فیصد سے بھی نیچے آنے کی توقع ہے۔

اہم خبریں سے مزید