• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گٹکا برآمد، مالک کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی ٹیم نے کھنہ پل کے قریب کاروائی کرتے ہوئے ایک ہزار ساشے گٹکا برآمد کر کے تلف کر دیا۔ ترجمان کے مطابق کاروائی کھنہ پل کے قریب ایک ٹک شاپ کیخلاف کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید