• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطے میں نمایاں / تاریخ ساز عسکری ایونٹ، بنگلہ دیش نیول شپ پاکستان آرہا ہے

اسلام آباد(فاروق اقدس)مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بنگلہ دیش کا نیول شپ BNS SAMUDRA JOYپاکستان آ رہا ہے جو پاکستان نیوی کی امن مشقوں میں شرکت کریگا۔بنگلہ دیش کے قیام پاکستان کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ بنگلہ دیش سے کوئی نیول شپ پاکستانی سمندروں میں پہنچے گا۔یاد رہے کہ پاک بحریہ کی 9ویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی پاکستان کر رہا ہے یہ بین الاقوامی امن مشق 7سے 11فروری تک منعقد کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید