• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ایڈمنسٹریٹو / پولیس سروسز کے 56 افسران کی گریڈ 18 میں ترقی

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) جونیئر بیوروکریسی کیلئے اچھی خبر ہے کہ ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور پولیس سروس کے 56 افسران کی گریڈ 17 سے 18 میں ترقی دیدی ۔ ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 40 /پولیس کے 16 افسران کو ترقی دیدی ، اسلام آ باد ہائی کورٹ میں کیس زیر سماعت ، او ایم جی افسروں کی ترقی کا عمل عدالتی فیصلہ آنے تک روک لیا گیا ،اسلام آ باد ہائی کورٹ میں کیس زیر سماعت ہونے کی وجہ سے او ایم جی افسروں کی ترقی کا عمل عدالتی فیصلہ آنے تک روک لیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید