• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی بنچ کا مقدمہ ریگولر بنچ میں کیسے لگ گیا، سپریم کورٹ کی فکسر برانچ کے افسران کو اظہار وجوہ کانوٹس

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)آئینی نوعیت کے مقدمہ کو جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں قائم تین رکنی ریگولر بینچ میں مقرر کرنے پرسپریم کورٹ کی فکسر برانچ کے افسران کو اظہار وجوہ کانوٹس جاری کردیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید