• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

دبئی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،متحدہ عرب امارات فیول کی قیمتوں میں چار سے ساڑھے پانچ فیصد تک اضافہ کردیا گیا، فیول اضافہ پہلی فروری سے نافذ ہوگا، اماراتی فیول پرائس کمیٹی کا اعلان ،عرب امارات میں ایک لیٹر پیڑول 2.74 درہم یعنی 208 پاکستانی روپے میں ملے گا، ڈیزل کی قیمت 2.82 درہم (214.18 روپے) فی لیٹر ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید