• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر بیوروکریسی کیلئے اہم خبر، نیشنل سیکورٹی اینڈ وار کورس 2025 کیلئے 3 افسر نامزد

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ گریڈ 20کے مزید تین افسروںکو نیشنل سیکورٹی اینڈوار کورس 2025کیلئے نامزد کیاگیا ۔ چیف کمشنر آئی آر کو آپریٹو ٹیکس حسن ذو الفقار ،جوائنٹ سیکرٹری فنا نس نفیسہ ستی ،سیکرٹری سماجی تحفظ رفیق مصطفے شیخ شامل ،یہ کورس گریڈ بیس سے اکیس میںترقی کیلئے لازمی ہے۔
اہم خبریں سے مزید