• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبے بھر میں بدھ کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نےیومِ کشمیر (5فروری)کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔ سندھ حکومت کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر 5فروری (بدھ) کو بند رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید