• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگا ر ) راولپنڈی اسلام آبا دپولیس نے 17جرائم پیشہ کو گرفتار کرلیا ۔ تھانہ نصیر آباد پولیس نے پانچ رکنی ڈکیت گینگ سے چھینے گئے موٹر سائیکل ،موبائل فون ، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا ۔ اسلام آباد پولیس نے12ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے210 گرام ہیروئن،80 گرام آئس اور7 پستول برآمدکرلئے۔ 12 اشتہاریوں گرفتار ی بھی عمل میں لائی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید