• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ،تھانہ بنی پولیس نے شہری کو اغواء کرنے والے 2ملزموں کو گرفتار کرکے مغوی کو بحفاظت بازیاب کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان حسن اور علی رضا نے اپنے دیگرساتھیوں کے ہمراہ امان اللہ کو اغواء کیا تھا۔ملزمان کے زیر استعمال کار اور جعلی نمبر پلیٹیں بھی قبضہ میں لے لی گئیں جب کہ ان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔
اسلام آباد سے مزید