• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جڑواں شہروں میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگا ر ) راولپنڈی و اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے 3 فروری سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا ۔افتتاح ڈی سی اسلام آباد اور ڈی سی راولپنڈی کی جانب سے مشترکہ طور پر کیا گیا۔دونوں ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے بچوں کو قطرے پلائے گئے۔ انسداد پولیو مہم 3 سے 9 فروری تک جاری رہے گی۔
اسلام آباد سے مزید