• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) پنجاب زکوٰۃ کونسل قائم کردی گئی ۔اس بات کا اظہار ضلعی محکمہ زکوٰۃ راولپنڈی نے صوبائی محتسب کو بھجوائی گئی رپورٹ میں کیا ۔صوبائی محتسب نےرواں مالی سال کے چھ ماہ گزر نے کے باوجود مستحقین زکوٰۃ کو مالی امداد نہ ملنے کا نوٹس لیا تھا۔صوبائی محتسب کو آگاہ کیا گیا ہے کہ کونسل کی تشکیل ہوگئی ہے۔نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد زکوۃ کے ادائیگی کے معلاملات بہتر ہوجائیں گے۔
اسلام آباد سے مزید