• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماحول دوست منصوبوں کو ملک بھر میں فروغ دیا جائے، بیرسٹر دانیال چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نےگورکھپور نرسری کا دورہ کیا جہاں پارکس اینڈ ہارٹیکچر اتھارٹی کےڈائریکٹر شیخ طارق اور دیگر سینئر افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔پارلیمانی سیکرٹری نے حکومت کے " گرین اربن ڈویلپمنٹ " کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ماحولیاتی دوست منصوبوں کو ملک بھر میں فروغ دینا چاہیئے جو پاکستان کے پائیدار شہری ماحول کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید