• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ایتھلیٹکس 2025 کے پوسٹر پر ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کی تصاویر آویزاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اس سال ستمبر میں ٹوکیو میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹکس 2025ء کے پوسٹر پر تشہیر کے لئےپاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا کی تصاویر لگادی ہیں۔ عالمی تنظیم نے ایونٹ کی مارکیٹنگ میں پاکستان اور بھارت کے مقابلے کو استعمال کرلیا۔یاد رہے کہ ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا جیولن تھرو اولمپکس میڈلسٹ ہیں۔

اسپورٹس سے مزید