• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر اسکواش چیمپئن کی جہانگیر خان سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) برطانوی جونیئر اسکواش چیمپئن سہیل عدنان نے لیجنڈ جہانگیر خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ اسکواش کوچ نوید عالم بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران جہانگیر خان نے نوجوان کھلاڑی کو قیمتی مشورے دئیے اور کھیل میں اعلیٰ اہداف حاصل کرنے پر زور دیا۔جہانگیر خان نے نوجوان کھلاڑی کو نقد انعام پیش کیا۔

اسپورٹس سے مزید