• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم 14 فروری کو ایف ایٹ جناح ایونیو انٹر چینج کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد (رانا غلام قادر )وزیر اعظم شہباز شریف 14فروری کو ایف ایٹ جناح ایونیوانٹر چینج کا افتتاح کریں گے۔ چار ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا اس انفرا سٹرکچر پراجیکٹ کا سنگ بنیاد وزیر اعظم شہباز شریف نے پانچ نو مبر کو رکھاتھا۔ یہ پراجیکٹ 180دن کی بجائے 100دن میں مکمل کیا جا ر ہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید