• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTIچیمپئنز ٹرافی کے دوران احتجاج نہیں کریگی، سلمان اکرم

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیمپئنز ٹرافی کے دوران ایسا احتجاجنہیں کرے گی جس سے بڑے ایونٹ میں خلل پیدا ہو۔ن لیگ اور پی پی کو چھوڑ کر تمام جمہوری قوتوں کے پاس جائینگے، ہم تمام جماعتوں سے مل کر بڑا اتحاد بنائیں گے۔ایک انٹرویو میں سلمان اکرم راجہ نے تمام قیاس آرائیاں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئن ٹرافی میں کوئی خلل نہیں ڈالیں گے‘ہمارا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے‘موجودہ نظام دھونس اورجبر کی بنیاد پر چلایا جارہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید