• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرم میں مزید 4 بنکرز مسمار مجموعی تعداد 22 ہوگئی

پشاور(جنگ نیوز) ضلع کرم میں امن معاہدے کے تحت بنکرز کی مسماری کا عمل جاری ، آج مزید 4بنکرز بارودی مواد سے اڑا دیئے گئے ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق تحصیل لوئر کرم بالش خیل اور خار کلی میں مزید چار بنکرز بارودی مواد سے دیئے گئے بنکرز خالی کرنے اور مسماری کے بعد ان مقامات میں پولیس و فورسز کی نفری تعینات کی جارہی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید