• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت کل چار روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے

اسلام آباد (آئی این پی)صدر مملکت آصف علی زرداری (کل) منگل کو چار روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے ۔ صدرکے دورہ چین کے حوالے سے ٹیموں کی پہلے ہی چین روانگی شروع ہو گئی ۔صدر آصف علی زرداری 4سے 8فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ صدر کے ہمراہ اعلی سطح کا وفد بھی چین جائیگا۔
اہم خبریں سے مزید