• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم کی فصل کیلئے آبپاش و بارانی گندم کیلئے الگ الگ ایڈوائزری تیار

راولپنڈی(نمائندہ جنگ) پنجاب میں گندم کی فصل کے لئے ایڈوائزری جاری کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت اجلاس میں آبپاش اور بارانی علاقوں میں گندم کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لے کر ماہرین کی سفارشات کے مطابق ایڈوائزری تیار کی گئی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید