• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹر کارپوریشن میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)واٹر کارپوریشن میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیاں،پروجیکٹ ڈائریکٹرکے فور افتخار علی شاہ کو ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر فناننس کا اضافی چارج دے کر یہاں سےعمران زیدی کو فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ ایک اور تبادلے میں انچارج ہائیڈرنٹ سیل الہی بخش بھٹو کو ہٹا کر سید سردار علی شاہ چیف انجینئر الیکڑیکل اینڈ مکینکل سیوریج کو چارج دیا گیا ہے اسی طرح ایگزیکٹو انجینیئر واحد شیخ کو ایچ ٹی ایم اورعمران عبداللہ کو اینٹی تھیفٹ سیل سے ہٹا دیا گیا ہے امداد حسین اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر اوراصغر خان کو بھی ان کے عہدوں سے الگ کردیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید