• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) 10 لاکھ روپے تاوان کے لئے اغواء کئے گئے شہری مغوی سفیان کو بازیاب کراکے اغواء کار کوگرفتار کرلیاگیا، تھانہ آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اغوا کئے گئے شہری کوبازیاب کر کے اغواء کار اختیار کو گرفتارکر لیا، ایس پی پوٹھوہارکا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید