• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی،جنگلی لیپرڈ کی کھال برآمد،ملزم کو ایک لاکھ روپیہ جرمانہ

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) محکمہ وائلڈ لائف راولپنڈی نےریلوے پولیس کے تعاون سے کارروائی کرتے ہوئے جنگلی لیپرڈ کی کھال برآمدکی ہے۔ملزم کو ایک لاکھ روپیہ جرمانہ بھی کیا گیا۔جبکہ شکاری کتوں کے زریعے جنگلی سوروں کا شکار کرنے پر چار شکاریوں کو بھی دو لاکھ روپے کے جرمانے کئے گے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید