• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے چارلڑکیوں سمیت 7افراد کو اغوا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے چارلڑکیوں سمیت 7افراد کو اغوا کرلیا گیا، تھانہ آراے بازار ،تھانہ ریس کورس ،تھانہ گوجر خان،تھانہ چونترہ کےعلاقوںمیں واقعات ہوئے۔
اسلام آباد سے مزید