• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت روڈ پر غفلت ولاپرواہی سے گاڑیاں چلانیوالے کوسٹرڈرائیورگرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)لیاقت روڈ پر غفلت ولاپرواہی سے گاڑیاں چلانے والے 2کوسٹر ڈرائیوروں کوگرفتار کرلیاگیا، تھانہ سٹی کو سینئر ٹریفک وارڈن ثاقب رضوان نے بتایاکہ دوران ڈیوٹی ڈی اے وی کالج روڈ موجود تھا کہ دو گاڑیاں نمبری بالترتیب نمبر ایل ای ایس 5525 ٹیوٹا کرولا اور سی اے جی 1028 ٹیوٹا کرولاکوسٹر جن کو ڈرائیور زغفلت لاپرواہی سے چلاتے ہوئے لیاقت روڈ پر ڈی اے وی چوک کی طرف آئے جن کے بعد میں نام و پتہ بالترتیب عبد الحفیط اور وسیم حیدر معلوم ہوئے مذکورہ ڈرائیوروں نے گاڑیوں کو غفلت لاپرواہی سے چلا کر لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالا۔
اسلام آباد سے مزید