• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

اسلام آباد (اے پی پی)واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ اتوار کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 13 ہزار 500 کیوسک اور اخرج 42 ہزار کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 13 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 13 ہزار 700 کیوسک، خیرآباد پل میں پانی کی آمد 19 ہزار 400 کیوسک اور اخرج 19 ہزار 400 کیوسک،جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 4ہزار 900 کیوسک اور اخراج 9 ہزار کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 3ہزار 500 کیوسک رہا۔
اسلام آباد سے مزید