• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ زراعت کے 110 افسران کو گریڈ 17 سے 18 میں ترقیاں دے دیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے محکمہ زراعت کے 110افسران کو گریڈ 17سے 18 میں ترقیاں دے دیں. سرکاری اعلامیہ کے مطابق پیر کو اس سلسلے میں متعلق سیکریٹری زراعت کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں گریڈ 17 سے 18 میں ترقیاں حاصل کرنے والوں میں محکمہ زراعت سندھ کے 104 زرعی افسران،2 پلاننگ افسران، 1 ریسرچ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور دیگر شامل ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید