• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی خاتون کا جناح اسپتال میں علاج جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے لڑکے سے شادی کے لئے آئی امریکی خاتوناونیجا اینڈریو رابنس کا جناح اسپتال میں علاج جاری ہے۔ خاتون کی ابتدا میں شعبہ طب نفسیات و علوم رویہ جات میں داخل کیا گیا بعد ازاں اسپیشل وارڈ میں داخل کرکے اس کے علاج کے لئے چار رکنی بورڈ بھی تشکیل دیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کی خون کی رپورٹ میں ہیموگلوبن کی کمی آئی ہے جس پر اسے خون لگایا گیا ہے جبکہ مذید تشخیصی ٹیسٹ کیے جار ہے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید