• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم یکجہتی کشمیر، وزیراعظم شہباز شریف آج مظفر آباد جائینگے

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف آج بروز بدھ پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں مظفر آ باد کا دورہ کرینگے۔ وزیر اعظم شہباز شریف آ زاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرینگے۔ وزیر اعظم آل پارٹیز حریت کا نفرنس کے وفد سے ملاقات بھی کرینگے۔

ملک بھر سے سے مزید