• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر ڈے، ایف بی آر کیلئے مالی مراعات اور انٹرنیشنل ٹیموں کی آمد ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) پورے پاکستان نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ہم کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ دوسری طرف سیکڑوں گاڑیاں ہی نہیں، مالی مراعات بھی چاہئیں، ایف بی آر بہت کچھ مانگ رہا ہے اور انٹرنیشنل ٹیموں کی آمد شروع ہوگئی۔ پاکستان میں کرکٹ کی اصل رونقیں بحال ہورہی ہیں۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیوپاکستان“ میں صبح 9 بجکر 5منٹ پر گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید