• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف سے ملک افتخار کی ملاقات

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے بدھ کو پنجاب کے پارلیمانی سیکرٹری راولپنڈی سے رکن صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد نے ملاقات کی۔انہوں نے پنجاب میں مسلم لیگ( ن) کی حکومتی پالیسیوں کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے کامیاب نہیں ہوں گے۔
اسلام آباد سے مزید