کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئےاسپنرنعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے بھی نامزد ہوئے ہیں ۔ ایوارڈ کی دوڑ میں ویسٹ انڈیز کے جومیل واریکن اور بھارت کے ورون چکرورتھی بھی شامل ہیں۔