• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمپئنز ٹرافی کی اسلام آباد نمائش

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے ٹور پرآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔جمعرات کواسلام آباد کے نجی مال میں تقریب رونمائی ہوئی۔ شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نجی مال پہنچ گئی۔ بچوں کی بڑی تعداد نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

اسپورٹس سے مزید