• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گال ٹیسٹ: سری لنکا کے 9 وکٹ پر 229 رنز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گال میں دوسرےٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے پہلی اننگز میں 9 وکٹ پر 229 رنز بنائے تھے۔کوشل مینڈس 59 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ ہیں ۔ دنیش چندیمل 74 ، دیموتھ کرونارتنے 36 اور رامیش مینڈس 28 رنز بناکر آئوٹ ہوئے ۔ مچل اسٹارک اور نیتھن لائن نے 3 ،3 وکٹ لیے۔

اسپورٹس سے مزید